نقل سرکاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) ملزم کو عدالت کی طرف سے دی جانے والی سرکاری کاپی جس پر عدالت کے دستخط ثبت ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ملزم کو عدالت کی طرف سے دی جانے والی سرکاری کاپی جس پر عدالت کے دستخط ثبت ہوتے ہیں۔